شاؤلین مندر
Appearance
شاؤلین مندر | |
---|---|
شاؤلین مندر | |
بنیادی معلومات | |
متناسقات | 34°30′27″N 112°56′07″E / 34.50750°N 112.93528°E |
مذہبی انتساب | بدھ مت |
ملک | ![]() |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب گاہ |
شاؤلین خانقاہ (چینی: 少林寺; پینین: شاؤلین شی) یا شاؤلین مندر چین کے صوبے ہینان کی دینگفینگ کاؤنٹی میں واقع ایک چان بدھی مندر ہے۔ آج سے 1500 سال پہلے جب فانگ لو ہاؤ نے اس کی بنیاد رکھی تھی تو اس وقت سے لے کے آج تک شاؤلن بدھی مکتب فکر کا اہم مندر ہے۔
2010ء میں یونیسکو ولوں شاؤلن مندر اور پگوڈا جنگل کو عالمی وراثت قرار دیا۔[1]
حوالہ جات
[ترمیم]زمرہ جات:
- 497ء کی تاسیسات
- بدھ تنظیمیں
- چین میں پانچویں صدی کی تاسیسات
- چین میں مقامات عالمی ثقافتی ورثہ
- چینی جنگجو
- ہان چینی علاقے میں بدھ مت کے قومی کلیدی مندر
- ہینان کے سیاحتی مقامات
- چینی فن تعمیر کی تاریخ
- پانچویں صدی کے بدھ مندر
- معابد
- چین میں مندر
- ایشیا میں 497ء کی تاسیسات
- تاریخ چین
- چین میں خانقاہیں
- چین کی یادگاریں
- چین میں بدھ خانقاہیں
- قومی سطح پر محفوظ اہم تاریخی اور ثقافتی مقام
- چین میں بدھ مت
- مہایان
- بدھ عمارات
- چین میں عمارات و ساخات